Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Ashwagandha Q 10% v/v
Aletris Farinosay 3x 10% v/v
Ashoka Q 20% v/v
Helonois 6x 10% v/v
Sepia 6x 10% v/v
Cimicifuga 3x 20% v/v
Echinacea 3x 20% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 80% (v/v)

AS-33

عورتوں میں بانجھ پن 

Infertility (Female)

:علامات

  • عورتوں میں بانجھ پن عام طور پر رحم اور   بیضہ  دانی  کی خرابیوں کا باعث ہوتا ہے ۔ بانجھ پن میں مبتلا عورت کا رحم  اپنی جگہ سے ہٹا ہوتا ہے ۔ رحم کی ورم زدہ جھلی  نیچے یا بھر کی جانب آ جاتی ہے ۔ تولیدی اعضا کمزور ہونے کی وجہ  سے حمل قرار نہیں  پاتا ۔ اندام نہانی  کے اندر منہ  کے پاس شدید کھجلی  ، لیکوریا  اور دیگر رطوبتوں کا اخراج رہتا ہے ۔  مباشرت سے نفرت پیدا ہوتی ہے ۔ حمل ٹھہر جانے کے بعد   دو تین مہینے میں  ضائع   ہو جاتا ہے ۔  بیضہ دانی  و  رحم کی سوزش اور سوجن ،  صحت مند انڈوں کا پیدا نہ ہونا، انڈوں کا اس قابل نہ ہونا کہ  وہ نشونما پا سکیں ۔ ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-33 قطرے اکسیر ہیں ۔   معاون ادویات کے  طور   گائنیکا  پی  کو استعمال کر کے فوری اور بہتر نتائج حاصل کریں ۔

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Ashwagandha

اشوا گندھا