Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Urtica Ureus | Q | 0.2% | v/v |
---|---|---|---|
Urtica Ureus | 3x | 10% | v/v |
Dulcamara | 6x | 10% | v/v |
Apis Mel | 8x | 20% | v/v |
Sulphur | 8x | 20% | v/v |
Echinacea | 3x | 1% | v/v |
Rhus Tox | Q | 0.2% | v/v |
Histamonium | 8x | 10% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 82% (v/v)
AS-32
ہر قسم کے فالج کیلئے
Paralysis, Para Esthenia
:علامات
- نیچلے دھڑ کا فالج ، چہرے کا فالج، مثانہ یا زبان وغیرہ کا فالج، اعصابی نظام میں خلل کے باعث ہوتا ہے ۔ پیشاب اور پاخانے کا ازخود نکل جانا ، پولیو اور دماغ کی شریان پھٹنے سے فالج، جسمانی کمزوری، چونٹیاں سی رینگنین کا احساس، ہائی بلڈ پریشر ، خون کی نالیوں کی تنگی ، دماغ کی چوٹ ، رسولیاں ، انجماد خون کی وجہ سے فالج کا حملہ یقینی ہوتا ہے ۔ ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-32 قطرے اکسیر ہیں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔