Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Urtica Ureus Q 0.2% v/v
Urtica Ureus 3x 10% v/v
Dulcamara 6x 10% v/v
Apis Mel 8x 20% v/v
Sulphur 8x 20% v/v
Echinacea Q 0.2% v/v
Rhus Tox 12x 10% v/v
Histamonium 8x 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 82% (v/v)

AS-31

جلدی الرجی ، چھپاکی ، اور خارش کیلئے 

Skin Allergy, Utric Area 

:علامات

  • جلدی امراض کی الرجی یا بگڑی ہی چھپاکی  عام طور پر گرم اشیا کے زیادہ استعمال سے پیدا ہوتی ہے ۔ زیادہ خشک سردی یا زیادہ شدّت کی دھوپ میں بھی الرجی پیدا ہوتی ہے ۔ جلدی الرجی سے جلد پر نشانات پڑنا ، متاثرا حصہ میں ورم اور  سوجن ہونا ،  بار بار کھجلی کی خواہش ، متاثرا حصہ سے گرمائش نکلنا ، مچھر کے کاٹنے سے سفید گلابی یا چپٹے  نشانات پر جانا ، بار بار کھجلی کی وجہ سے ورم اور خارش ہونا ، شہد کی مکھی مچھر وغیرہ کے کاٹنے سے جلدی الرجی کے مکمل علاج کے لئے AS-31 قطرے اکسیر ہیں ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Utrica Urens

ارٹیکا یورینس