Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Belberis Vulg | Q | 2% | v/v |
---|---|---|---|
Solidago | 3x | 1% | v/v |
Pareria Brava | 3x | 1% | v/v |
Lycopodium | 3x | 1% | v/v |
Sarsaparilla | 3x | 1% | v/v |
Hydrangea | 3x | 1% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 61% (v/v)
AS-30
گردے ، مثانے کی پتھری اور درد کے لئے
Kidney Stone, UTI, Kidnaey Pain and Inflammation
:علامات
- گردے ، پیشاب کی نالی ، اور مثانے کی پتھری ، یورک ایسڈ کی زیادتی ، کمر درد اور چبن کا احساس، بے اختیار قطرہ قطرہ پیشاب نکلنا ، ورم گردہ پیشاب کے ساتھ خون ، پیپ ، البومن ، اور دیگر آلائشوں کا آنا ، درد گردہ کے ساتھ متلی ، سر درد اور قے ، پیشاب بدبودار، گاڑھا اور سرخی مائل آنا ، پیشاب کی حاجت برقار رہنا ، گردوں کے مقام پر درد چبن جلن اور دکھن کا احساس ، پیشاب کی نالی اور مثانے کے انفیکشن ، ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-30قطرے ، آگزلیٹ اور فاسفیٹ کی پتھریون کو کیمیائی اثر سے چھوٹے چھوٹے ذروں میں توڑ کر پیشاب کے راستے خارج کرتے ہیں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔