Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Cimifuga 3x 20% v/v
Seia 6x 20% v/v
Pulsatilla 6x 20% v/v
Apes Md 8x 10% v/v
Arsenica Alb 8x 10% v/v
Colosynthis 6x 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 46% (v/v)

AS-26

براے دانت درد اور مسوڑوں سے خون آنا 

Toothache, Gingivitis

:علامات

  • دانت کا درد ، مسوڑوں کی سوزش اور سوجن، خون آنا ، پا یوریا، دانتوں میں کیڑا لگنا، دانتوں کو ٹھنڈا گرم لگنا ، دانت کے نکلنے میں تکلیف ہونا، کھانا چبانے سے دانتوں میں تکلیف ہونا، داڑون میں تکلیف ، برش کرتے وقت دانتوں سے خون آنا ، مسوڑوں سے خون اور پیپ آنا ، مسوڑوں کے انفیکشن کی وجہ سے ،منہ سے بدبو آنا وغیرہ ، ایسی تمام علامات سے مکمل شفا کیلئے AS-26 قطرے اکسیر ہیں ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Merc Sol

مرک سال