Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Ferrum Phos | 6x | 20% | v/v |
---|---|---|---|
Lecithinum | 12x | 20% | v/v |
China | 2x | 20% | v/v |
Avena Saiva | Q | 10% | v/v |
Sterculia | Q | 10% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 80% (v/v)
AS-24
زچہ کی خون کی کمی کیلئے
Nervous, Physical and Blood Deficiency after Pregnancy
:علامات
- زچہ کی کمزوری، خون کے ضیاء کی وجہ سے جسمانی کمزوری، اعصابی اور دماغی کمزوری، رنگت کا پیلا پڑنا ، بھوک نہ لگنا ، دل کی دھڑکن تیز ہو جانا، کام میں جی نہ لگنا، تھکاوٹ بے چینی اور ہلکے بخار کی شکایت رہنا ، ایسی تمام علامات کے مکال علاج کے لئے AS-24 قطرے اکسیر ہیں ۔ معاون ادویات کے طور پر الصحت کا گائنیکا پلس قطرے استعمال کرنے سے جسمانی طاقت اور توانائی لوٹ آتی ہے ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔