Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Anacardium  3x 10% v/v
Ginko Biloba 3x 20% v/v
Ginseng 3x 10% v/v
Kali Phos 12x 10% v/v
Lecithinum 2C 10% v/v
Absinthenum 1C 10% v/v
Zincum Met 8x 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 80% (v/v)

AS-23

یادداشت کی کمی اور ذہنی یکسوئی کیلئے

Memory Weakness, Loss of concentration, Mental Debility

:علامات

  • دماغی کمزوری، یادداشت کی کمی ، حافظہ کی کمزوری، زیادہ دماغی کام نہ کر سکنا، توجہ سر یکسوئی نہ کر سکنا، طلبہ بلیک بورڈ کو توجہ سے نہ دیکھ سکیں، پڑھا ہوا جلد بھول جانا ، پڑھائی میں دل نہ مائل ہونا ، نام اور شکل بھول جانا ، امتحان سے خوف سے بھول جانا ، چیزیں رکھ کر بھول جانا ، حتی کہ کھایا پیا بھول جانا ، ایسی تمام علامات کے مکمل علاج  کیلئے   AS-23 قطرے اکسیر ہیں ۔ حفظ کرنے والے طلبہ کیلئے خاص تحفہ  ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Anacardium

اینا کار ڈیم