Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Iris Vers 6x 20% v/v
Coffea  2x 20% v/v
Usnea Barb Q 0.2% v/v
Spigelia 8x 10% v/v
Belladona 6x 10% v/v
Gelsemium 10x 20% v/v
Mag Phos 6x 1.8% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 72% (v/v)

AS-21

درد شقیقہ ، اعصابی اور عام سر درد کیلئے 

Headache, Migraine

:علامات

  • درد شقیقہ، آدھے سر کی درد، اعصابی درد، عام سر درد، دماغی کم کی زیادتی، سینے پرونے اور نظر کے کام کی زیادتی کی وجہ سے سر درد، شدید سر درد کے ساتھ قے آنا ، صبح سو کر اٹھنے کے بعد سر درد، کنپٹیوں اور کھوپڑی میں شدید درد ۔ قبض ، معدے کی خرابی، نزلہ اور زکام کی وجہ سے بھی سر درد ہوت ہے اور ہر وقت پریشان رہنے کی وجہ سے بھی سر درد ہوتا ہے ۔ سر میں اجتماع خون ، طالب علموں کا شدید سر درد، ایسی تمام علامات  کے مکمل علاج کے لئے AS-21 قطرے اکسیر ہیں ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Iris Vers

آرس ورس