Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Equisetum 3x 20% v/v
Causticum 200 2% v/v
Kali Phos 6x 20% v/v
Belladonna 6x 10% v/v
Pulsatilla 6x 10% v/v
Calc Phos 6x 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 92% (v/v)

AS-14

بول بستری ، نیند میں پیشاب کا خارج ہونا 

Nocturnal Enuresis, Cystitis

:علامات

  • بچوں کا سوتے میں بسٹر میں پیشاب خطا ہو جانا، جسمانی کمزوری، خون کی کمی، بھوک نہ لگنا ، اعضا رئیسہ کی کمزوری، مثانے کے عضلات کی کمزوری کے سبب کھانسنے ، زور سے ہنسنے یا چھینک آنے سے پیشاب کا خارج ہونا ، بار بار پیشاب کی حاجت ، پیشاب روکنے کی صلاحیت کم ہو جانا، تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے  AS-14  قطرے اکسیر ہیں ۔ معاون ادویات کے طور پر الصحت کا الفا ٹون استعمال کریں ۔

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Equisetum

ایکوی زیٹم