Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Rauwlfia Q 10% v/v
Creatigus Q 5% v/v
Glonine 30 2.5% v/v
Piper Nigrum 3x 5% v/v
Aconitum 6x 5% v/v
Arnica 6x 5% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 70% (v/v)

AS-10

ہائپرٹینشن،  ہائی بلڈ پریشر ، بلند فشار خون 

High Blood Pressure , Hypertension

:علامات

  •  بلند فشار خون ، ہائیپرٹینشن، چہرے کا سن ہونا، نبض کا تیز چلنا، سر درد، بے چینی، گھبراہٹ ، پسینہ بار بار آنا ، ذہنی الجھاؤ، پریشانیاں ، اعصابی دباوْ ، تناوْ، اور ڈپریشن کا رہنا، خون کی نالیوں کے سکڑنے کی وجہ سے بلڈ پریشر کا بڑھ جانا۔ ایسی تماما علامات کے مکممک کنٹرول کیلئے AS-10 قطرے جسم کو نقصان پہنچاےؔ بغیر  پیشاب کو بڑھا کر اور گھاڑے خون کو نارمل کر کے بلڈ پریشر کم کرنے میں مفید ہیں  ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Rauwalfia

راووالفیا