Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

 

Adonis Vers 30 2% v/v
Velliriana 3x 2% v/v
Conveliriana 3x 2% v/v
Olender  3x 2% v/v
China 2x 5% v/v
Acid Phos 2C 2% v/v
Viscum Alb 3x 2% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 46% (v/v)

AS-09

لو بلڈ پریشر ، ہائی پوٹینشن کیلئے 

Low Blood Pressure, Hypotension

:علامات

  • لو بلڈ پریشر ، خون کا پتلا ہونا، سستی کمزوری، نیند کا غلبہ ، بے چینی ، غنودگی ، بے چینی کی نیند، آنکھوں کا بھوجھل ہونا، تھکاوٹ کا احساس، غشی کی کیفیت ، کام کرنے کو دل نہ کرنا، جسمانی قووت اور حرارت کی کمی، دوران خون کا صحیح طریقے سے کام نہ کرنا، دل کے افعال میں کمزوری، دل کا گھٹنا ۔ ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-9 قطرے اکسیر ہیں ۔ معاون کے طور پر الصحت کا الفا ٹون سیرپ استعمال کریں ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Adonis Vers

ایڈونس ورس