Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

 

Sabadilla 3x 2% v/v
Formica Rufa 6x 2% v/v
Arsenic Alb 6x 0.5% v/v
Kall Bich 12x 0.5% v/v
Teucrium Marum Varum 8x 8x v/v
Sanguarium 8x 8x v/v

Other Ingredients:

Ethanol 90% (v/v)

AS-08

پرانا نزلہ زکام چھینکیں ، ناک کا بند ہونا اور ناک کی ہڈی کی سوزش 

Sinusitis, Sneezing and Rhinitis

:علامات

  • نیا یا پرانا نزلہ زکام ، بار بار چھینکیں آنا ، ناک کی ہڈی کی سوزش، ناک کی ہڈی کا بڑھ جانا، آنکھوں سے پانی آنا ، موسم کی تبدیلی سے نزلہ زکام شروع  ہو جانا،  ناک سے پتلی اور خراشدار رطوبت کا بہنا ، سونگھنے کی حس کا جاتے رہنا ، خوشبو سے الرجی ہونا یا رطوبت کا گلے میں گرنا ، تمام علامات سے مکمّل شفا کیلئے AS-08 قطرے اکسیر ہیں ۔ اس کے ساتھ الصحت کے نوزٹون کپسولز  کے استعمال سے پانی کی مانند بہنے والی رطوبت بند ہو جاتی ہے اور بند ناک کو کھولنے کے لئے الصحت انوکس نوزل ڈراپس کا استعمال مفید ہے ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Sabadilla

سبا ڈیلا