Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Childeren
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Carbo Veg | 8x | 10% | v/v |
---|---|---|---|
Nux Vomica | 4x | 10% | v/v |
Lycopodium | 4x | 5% | v/v |
Asafoetida | 2x | 5% | v/v |
Rubinia | 4x | 5% | v/v |
Podophlium | 4x | 5% | v/v |
Capscium | 6x | 5% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 80% (v/v)
AS-01
گیس ، تیزابیت، معدے کی جلن اور خرابی ہاضمہ کیلئے
Gastritis, Influence, Indigestion, Dyspepsia
:علامات
- گیس ، تیزابیت ، سینے میں جلن، کھٹے ڈکار ، بھوک کی کمی، منہ کا ذائقہ بدمزہ ہونا ، بدبودار ریاح کا اخراج ، غذائی نالی میں جلن، جگر اور ناف کے گرد درد ہو تو AS-01 قطروں کے استعمال سے کھانا ہضم ہوتا ہے ، معدے کی جلن اور گیس سے پیدا ہونا والا سر درد ختم ہو جاتا ہے ۔ معدے کے جملہ امراض کیلئے اکسیر ۔ Digeston سیرپ ان حالات میں نہایت مؤثر ثابت ہو گا ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
: بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
“Combination”
Carbo Veg
کاربو ویج