Dosage:

Unless otherwise prescribed 10-15 drops 3-4 times daily.

Packing:

30 ml drops standard quality.

Composition:

Argentum
Ova Tosta
Sepia
Nitricm
Cecale-Com

Gynaeca P

عورتوں کے جملہ امراض اور یوٹرس کے لئے بہترین ٹانک 

:علامات

  •  فلوپن ٹیوب کا بند یا تنگ ہو جانا ۔ رحم کی حالت خراب ہونا، رحم سے متواتر خون آنا ، رحم کا چھوٹا ہونا، رحم کا منہ بند ہونا یا تنگ ہونا ، رحم کی کوئی سرایت ، سوزش ، ورم، رسولیاں وغیرہ ہونا، ریشہ دار مادوں کا پیدا ہونا یا ماہ واری کا بے قاعدگی سے ہونا یعنی بند ہونا  ، زیادہ ہونا یا تھوڑے تھوڑے وقفوں سے خون کا آنا اور عورت کا سن یاس کو پہنچ جانا وغیرہ ۔ ایسے سینکڑوں مریض الله کے فضل و کرم اور اس دوا سے ٹھیک ہوے  جن کو بڑے بڑے سرجن ڈاکٹر بچہ دانی نکلوانے کا آخری مشورہ دے چکے تھے وو آج گائینیکا پی کی بدولت بلکل تندرست اور خوشگوار گھریلو زندگی گزار رہے ہیں۔ 

:طریقہ استعمال 

  • 10 سے  15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانےسے آدھا گھنٹہ پہلے پی لیں ۔