Dosage:
Adults: 1-2 Tablets at bed time
Children: 1/2 or 1 Tablet.
Packing:
10 Tablets.
Composition:
Alumen – 0.20 ml |
---|
Hydrastis – 0.05 ml |
Bryonia – 0.05 ml |
Eazylax
قبض کشا ٹیبلیٹس
Highly Effective Laxative Tablets for Constipation
:علامات
- اجابت کے دوران درد، جگر کی کمزوری کی وجہ سے قبض کا ہونا ، رسیدہ افراد کی قبض، ہیپاٹائٹس کی قبض کیلئے ایزی لیکس مؤثر دوا ہے ۔
:طریقہ استعمال
- بڑوں کے لئے : ایک سے دو ٹیبلیٹس۔ شدید قبض کی صورت میں تین ٹیبلیٹس بھی لے سکتے ہیں ۔
- بچوں کے لئے : بچوں کی آدھی یا ایک ٹیبلٹ دیں ۔