Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Thyrodium | D3 | 10% | v/v |
---|---|---|---|
Fucus Ves | D2 | 5% | v/v |
Calc Iodide | D8 | 10% | v/v |
Spongia | D8 | 10% | v/v |
Conium | D6 | 10% | v/v |
Baryla Carb | D12 | 5% | v/v |
Causticum | Q | 0.2% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 70% (v/v)
AS-46
گلہڑ،تھا ئیرائیڈ غدودوں کا بڑھ جانا
Goiter, Thyroidinum
:علامات
- گلہڑ،تھا ئیرائیڈ غدودوں کا بڑھ جانا ، وزن کا کم ہونا ، گلے کے مقام پر دباوو کا احساس، بار بار پسینہ آنا اور گرمی محسوس ہونا ، آئوڈین کی کمی کی وجہ سے غدودوں کا پھول جانا ۔ غدود گلٹی کی شکل سے لے کر گیند نما شکل اختیار کر لیتی ہے ۔ عام طور پر پہاڑی علاقے کے لوگوں کو گلہڑ کا مرض ہوتا ہے ۔ تھا ئیرائیڈ غدودوں سے فاسق مادوں کا اخراج وغیرہ نہ ہونا ۔ ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کے لئے AS-46 قطرے اکسیر ہیں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔