Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Cannabis Sativa | 8x | 10% | v/v |
---|---|---|---|
Opium | 10x | 10% | v/v |
Cantharis | 8x | 10% | v/v |
Merc Sol | 8x | 10% | v/v |
Paraina Brave | 3x | 10% | v/v |
Echinacea | 3x | 20% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 82% (v/v)
AS-38
سوزاک سے نجات کیلئے
Gonorrhoea
:علامات
- سوزاک ، پیشاب کی نالی میں سوزش اور جلن، ماہواری کے دنوں میں جما ع کرنے سے انفیکشن ہو جانا ، جماع کے بعد صفائی کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے سوزاک کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے ۔ عضو خاص کے سرے پر انفیکشن ، پیشاب میں جلن اور درد، پیشاب میں پیپ کا آنا وغیرہ ، ایسی تمام علامات میں AS-38قطرے سوزاک اور اس سے متعلقہ علامات کے خاتمے کے لئے اکسیر ہیں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔