Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Ashwagandha | Q | 10% | v/v |
---|---|---|---|
Aletris Farinosay | 3x | 10% | v/v |
Ashoka | Q | 20% | v/v |
Helonois | 6x | 10% | v/v |
Sepia | 6x | 10% | v/v |
Cimicifuga | 3x | 20% | v/v |
Echinacea | 3x | 20% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 80% (v/v)
AS-33
عورتوں میں بانجھ پن
Infertility (Female)
:علامات
- عورتوں میں بانجھ پن عام طور پر رحم اور بیضہ دانی کی خرابیوں کا باعث ہوتا ہے ۔ بانجھ پن میں مبتلا عورت کا رحم اپنی جگہ سے ہٹا ہوتا ہے ۔ رحم کی ورم زدہ جھلی نیچے یا بھر کی جانب آ جاتی ہے ۔ تولیدی اعضا کمزور ہونے کی وجہ سے حمل قرار نہیں پاتا ۔ اندام نہانی کے اندر منہ کے پاس شدید کھجلی ، لیکوریا اور دیگر رطوبتوں کا اخراج رہتا ہے ۔ مباشرت سے نفرت پیدا ہوتی ہے ۔ حمل ٹھہر جانے کے بعد دو تین مہینے میں ضائع ہو جاتا ہے ۔ بیضہ دانی و رحم کی سوزش اور سوجن ، صحت مند انڈوں کا پیدا نہ ہونا، انڈوں کا اس قابل نہ ہونا کہ وہ نشونما پا سکیں ۔ ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-33 قطرے اکسیر ہیں ۔ معاون ادویات کے طور گائنیکا پی کو استعمال کر کے فوری اور بہتر نتائج حاصل کریں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔