Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Cimifuga | 3x | 20% | v/v |
---|---|---|---|
Seia | 6x | 20% | v/v |
Pulsatilla | 6x | 20% | v/v |
Apes Md | 8x | 10% | v/v |
Arsenica Alb | 8x | 10% | v/v |
Colosynthis | 6x | 10% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 46% (v/v)
AS-26
براے دانت درد اور مسوڑوں سے خون آنا
Toothache, Gingivitis
:علامات
- دانت کا درد ، مسوڑوں کی سوزش اور سوجن، خون آنا ، پا یوریا، دانتوں میں کیڑا لگنا، دانتوں کو ٹھنڈا گرم لگنا ، دانت کے نکلنے میں تکلیف ہونا، کھانا چبانے سے دانتوں میں تکلیف ہونا، داڑون میں تکلیف ، برش کرتے وقت دانتوں سے خون آنا ، مسوڑوں سے خون اور پیپ آنا ، مسوڑوں کے انفیکشن کی وجہ سے ،منہ سے بدبو آنا وغیرہ ، ایسی تمام علامات سے مکمل شفا کیلئے AS-26 قطرے اکسیر ہیں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔