Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Ferrum Phos 6x 20% v/v
Lecithinum 12x 20% v/v
China 2x 20% v/v
Avena Saiva Q 10% v/v
Sterculia Q 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 80% (v/v)

AS-24

زچہ کی خون  کی کمی کیلئے 

Nervous, Physical and Blood Deficiency after Pregnancy

:علامات

  • زچہ کی کمزوری، خون کے ضیاء کی وجہ سے جسمانی کمزوری، اعصابی اور دماغی کمزوری، رنگت کا پیلا پڑنا ، بھوک  نہ لگنا ، دل کی دھڑکن تیز ہو جانا، کام میں جی نہ لگنا، تھکاوٹ بے چینی اور ہلکے بخار کی شکایت رہنا ، ایسی تمام علامات کے مکال علاج کے لئے AS-24 قطرے اکسیر ہیں ۔ معاون ادویات کے طور پر الصحت کا گائنیکا  پلس قطرے استعمال کرنے سے جسمانی طاقت اور توانائی لوٹ آتی ہے ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Ferrum Phos

فرم فاس