Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Nux Vomica 3x 20% v/v
Lycopodium 6x 20% v/v
Veratrum Album 12x 20% v/v
Colosynthis 6x 1.2% v/v
Aesqules Hipp 3x 10% v/v
Calcaria Cab 8x 10% v/v
Plumbum  8x 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 76% (v/v)

AS-22

ہرنیا کے مکمل علاج  کے لئے 

Hernia, Stomach pain

:علامات

  • ہرنیا، قبض، آنتوں کی سوزش اور سوجن، جلد کی اندرونی تہوں کے  پھٹ  جانے کی وجہ سے آنتوں کا باہر آ جانا جس کی وجہ سے شدید درد ہونا ، آنتوں کا فوطون کی طرف سے جھلی پھٹنے سے دباؤ بڑھ جانا جسکی وجہ سے فوطون کی سوجن اور درد وغیرہ ، ایسی تمام علامات میں AS-22 قطرے لاجواب ہیں ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Hernia

ہرنیا