Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Coca | Q | 10% | v/v |
---|---|---|---|
Syzygium | 1x | 30% | v/v |
Acid Phos | 2x | 20% | v/v |
Moschus | 8x | 5% | v/v |
Uranium Nlt | 30 | 5% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 70% (v/v)
AS-20
ذیابطیس (شوگر) کو کنٹرول کرنے کیلئے
Diabetes Mellitus
:علامات
- خون اور پیشاب میں شوگر لیول کا بڑھ جانا یا کم ہو جانا ، لبلبہ کا ٹھیک کام نہ کرنا ، پیشاب کا بار بار آنا ، جنسی کمزوری، اعصابی کمزوری، پیاس کا زیادہ لگنا، زخم دیر سے ٹھیک ہونا ۔ دانتوں میں درد اور خارش ۔ ایسی تماما علامات کے مکمل کنٹرول کے لئے AS-20 قطرے اکسیر ہیں ۔ اس دوا کے اجزا انسولین بننے کی رکاوٹ کو دور کرتے ہیں ۔ خون میں بڑھی ہی شکر کی مقدار کو متوازن کرتے ہیں اور گلوکوز کو تحلیل کرنے میں مدد دیتے ہیں ۔ لبلبہ کی کارکردگی کو بہتر بنا کر جسم میں موجود کاربوہائیڈریٹس کی بے اعتدالیوں کو درست کرتے ہیں ۔ انسولین استعمال کرنے والے مریض ڈیبنول ٹیبلٹ کا استعمال متواتر کریں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔