Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Equisetum | 3x | 20% | v/v |
---|---|---|---|
Causticum | 200 | 2% | v/v |
Kali Phos | 6x | 20% | v/v |
Belladonna | 6x | 10% | v/v |
Pulsatilla | 6x | 10% | v/v |
Calc Phos | 6x | 10% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 92% (v/v)
AS-14
بول بستری ، نیند میں پیشاب کا خارج ہونا
Nocturnal Enuresis, Cystitis
:علامات
- بچوں کا سوتے میں بسٹر میں پیشاب خطا ہو جانا، جسمانی کمزوری، خون کی کمی، بھوک نہ لگنا ، اعضا رئیسہ کی کمزوری، مثانے کے عضلات کی کمزوری کے سبب کھانسنے ، زور سے ہنسنے یا چھینک آنے سے پیشاب کا خارج ہونا ، بار بار پیشاب کی حاجت ، پیشاب روکنے کی صلاحیت کم ہو جانا، تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-14 قطرے اکسیر ہیں ۔ معاون ادویات کے طور پر الصحت کا الفا ٹون استعمال کریں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔