Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Alfalfa Q 20% v/v
China Q 5% v/v
Nux Vomica 6x 10% v/v
Ferrum Phos 6x 20% v/v
Cinnamonum 3x 20% v/v
Zingiber off 3x 20% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 90% (v/v)

AS-12

جسمانی کمزوری کیلئے ٹانک 

Anaemia, Loss of Appetite, Paleness of Body

:علامات

  •  خون کی کمی بھوک کا نہ لگنا ، غذا کا جزو بدن نہ بننا ، سستی کمزوری، چکر آنا ، رنگت کا پیلا پڑنا، سانس پھول جانا، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا، کسی بیماری یا حادثے کی وجہ سے خون کی کمی ہو جانا ، کام میں جی نہ لگنا ، ہلکے سے بخار کی کفیت رہنا ، جسمانی کمزوری کی وجہ سے زیادہ مشقت نہ کر سکنا ، نقاہت کا احساس رہنا، چڑچڑا پن، حافظہ کی کمزوری وغیرہ ایسی تمام علامات میں AS-12 قطرے اکسیر ہیں ۔ بہترین معاون کے طور پر الصحت کا الفاٹون ضرور استعمال کریں۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Ferrum Phos

فیرم فوس