Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Natrum Mur 6x 5% v/v
Bryonia 6x 5% v/v
Sepia 6x 5% v/v
palutilla 6x 5% v/v
Kreasote 12x 5% v/v
Borax 6x 5% v/v
Mag Phos 8x 5% v/v
Vibrunum 6x 5% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 40% (v/v)

AS-06

لیکوریا ، سیلان الرحم اور کمر درد کیلئے

Leucorrhoea and its after effects, Indigestion, Dsypepsia Flstuals

:علامات

  • سیلان الرحم عرف عام لیکوریا  عورتوں   کی  موزی مرض  ہے جسکی وجہ سے کمر درد ، جسمانی اور دماغی کمزوری پیدا ہو جاتی ہے ۔ یہ بیماری عورت کو گھن کی طرح کھا جاتی ہے ۔ لیکوریا سے مکمل شفا کیلئے AS-06 قطرے اکسیر ہیں ۔ اس کے ساتھ بہترین رسالت اور شفا کیلئے الصحت کے لیکونہ کپسولس اور مرض شدید اور پرانا ہونے کی صورت میں گائنیکا نمبر 5 ضرور استعمال کریں اور گائنیکا پلس کا گاہ بگاہے استعمال خواتین کو تندرست چاقوچوبند رکھتا ہے اور چہرے کی جلد کو کیل  چھائیوں سے پاک نرم و ملائم بناتا ہے  ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Sepia

سیپیا