Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Echinisia | Q | 10% | v/v |
---|---|---|---|
Merc. Sol | 8x | 10% | v/v |
Thujs | 1x | 10% | v/v |
Apis Mel | 8x | 10% | v/v |
Selinium | 8x | 10% | v/v |
Vit E | 2C | 10% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 80% (v/v)
AS-04
ہر قسم کے انفیکشن اور سوزش کیلئے
Infections, Inflammation, Immunity Improver
:علامات
- خون میں زہریلے اثرات کی وجہ سے قوت مدافعت کم ہو جاتی ہے ۔ جسکی وجہ سے معمولی مرض بھی کنٹرول کرنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ ہر قسم کے انفیکشن، خارش، سوزش ، نظام دوران خون کی خرابیاں ، دل جگراور معدے کے افعال کی خرابیوں کو دور کرنے کیلئے AS-04 قطرے بہت مفید ہیں ۔ قوت مدافعت کو کو بڑھانے اور دفاعی نظام کو مضبوط کرنے AS-04 قطرے کسی بھی دوا کے ساتھ ملا کر دینے سے جلد افاقہ ہوتا ہے ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔