Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Hamamelis 6x 10% v/v
Paeonia 3x 10% v/v
Aesculis Hip Q 5% v/v
Collinsonia 8x 10% v/v
Thuja 200 0.2% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 90% (v/v)

AS-03

خونی اور بادی بواسیر، فشر ، اور فسچولا کیلئے 

Bloody & Blind Heamorrholds, Heamorrhoidel Flssures & Flstuals

:علامات

  • ہر قسم کی خونی و بادی بواسیر ، فشر، فسچولا، اور موہکے . قبض کی شکایت رہنا ، آنتوں کی سوزش ، بواسیر مسوں میں جلناور درد، مسوں کا پھول جانا ، مقعد کے ارد گرد چھوٹے  چھوٹے زخموں کا نمودار ہونا، مسوں سے خون آنا  کانچ نکلنا جیسی علامات میں AS-03قطرے بہت مفید ہیں ۔ حاملہ خواتین کی بواسیر کیلئے اکسیر ہے ۔ ان حالات میں پلٹوں کیپسول استعمال کر کے بہت اچھے اور فوری رزلٹ لیں ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Heamamelis

ہیما میلس