Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Aloes 6x 10% v/v
Nux Vomica 4x 10% v/v
Alumina 8x 10% v/v
Maag Carb 8x 10% v/v
Bryonia 3x 10% v/v
Hydrastis 3x 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 70% (v/v)

AS-02

ہر قسم کی قبض سے مکمل نجات کیلئے 

Acute & Chronic Constipation

:علامات

  • قبض عموماً رہنا ، نہ مکمل اجابت رہنا ، قبض کی وجہ سے پیٹ م درد رہنا ، آنتوں میں خشکی رہنا ، کئ دن تک پاخانے کی حاجت کا نہ ہونا ، رفع حاجت کیلئے بہت زیادہ زور لگانا پڑنا اور پاخانہ سخت خشک اور جلا ہوا ہو تو ان علامات میں AS-02 قطروں نہایت اثر انگیز ہیں ۔ حملہ عورتوں اور زچگی کے بعد قبض کے خاتمے کے لئے اکسیر   ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

 

Aloes

الویز