Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Childeren

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Carbo Veg 8x 10% v/v
Nux Vomica 4x 10% v/v
Lycopodium 4x 5% v/v
Asafoetida 2x 5% v/v
Rubinia 4x 5% v/v
Podophlium 4x 5% v/v
Capscium 6x 5% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 80% (v/v)

AS-01

گیس ، تیزابیت، معدے کی جلن اور خرابی ہاضمہ کیلئے 

Gastritis, Influence, Indigestion, Dyspepsia

:علامات

  •  گیس ، تیزابیت ، سینے میں جلن، کھٹے ڈکار ، بھوک کی کمی، منہ کا ذائقہ بدمزہ ہونا ، بدبودار ریاح کا اخراج ، غذائی نالی میں جلن، جگر اور ناف کے گرد درد ہو تو AS-01 قطروں کے  استعمال سے کھانا ہضم ہوتا  ہے ، معدے کی جلن اور گیس سے پیدا ہونا والا سر درد ختم ہو جاتا ہے  ۔ معدے کے جملہ امراض کیلئے اکسیر ۔ Digeston سیرپ ان حالات میں نہایت مؤثر ثابت ہو گا ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

: بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Carbo Veg

کاربو ویج