Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Kali Brom 8x 20% v/v
Sulphur 8x 20% v/v
Echinicea 3x 20% v/v
Barberis Aqu 3x 20% v/v
Ledum Pal 6x 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 75% (v/v)

AS-52

کیل ، چھائیاں ، داغ دھبے اور مہاسوں کے لئے 

Acne, Pimples, Freckles, White Patches, Facial Scars

:علامات

  •  چہرے کی کیل مہاسے، داغ دھبے چھائیاں ، دھوپ کی وجہ سے رنگ کا جھلس جانا ، خون میں فاسد اور زہریلے مادوں کی وجہ سے جلد کی رنگت خراب ہونا، پیپ والے دانے جن میں ورم ، خارش، جلن اور رطوبت پیدا ہوتی ہے ، چہرے کی علاوہ  جسم پر بھی کیل مہاسے نکلنا ، چکنی جلد کی وجہ سے بھی کیل مہاسے زیادہ نکلتے ہیں ۔ ایسی تمام علامات کے لئے AS-52 قطروں کا متواتر استعمال چہرے کا تمام داغ  دھبے کیل مہاسے ختم کر کے جلد کو نرم اور ملائم کرتا ہے ، رنگت کو نکھارتا ہے ، حسن اور خوبصورتی کو دوبالا کرتا ہے ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Kali Brom

کالی بروم