Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Ambra Graseia 1C 1% v/v
Gingko Biloba Q 1% v/v
Ginseng Korean Q 1% v/v
Caulophyllum Q 0.5% v/v
Absinthinum 8x 1% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 80% (v/v)

AS-50

اعصابی کمزوری اور قبل ازوقت بڑھاپا 

Nervousthenia

:علامات

  •  اعصابی کمزوری، ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا ، سر چکرانا ، تھوڑے سے جسمانی کام سے جلد تھکاوٹ ہو جانا ، اعصابی تناؤ ، پریشان خیالی، رنج و غم کے احساس کی زیادتی ، سستی بےچینی بیخوابی ، چڑچڑاپن  ، بڑھاپے کے اثرات ظاہر ہونے لگیں، ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کے لئے AS-50قطروں کا باقاعدہ استعمال اعصاب کو تقویت دیتا ہے اور بڑھاپے کی علامات جو ختم کرتا ہے ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Ambra Gresia

امبرا گریشیا