Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Cimifuga | 3x | 20% | v/v |
---|---|---|---|
Sepia | 6x | 20% | v/v |
Pulsatilla | 6x | 20% | v/v |
Appis Md | 8x | 10% | v/v |
Arsenica Alb | 8x | 10% | v/v |
Colosynthis | 6x | 10% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 46% (v/v)
AS-25
رحم کی سوزش، سوجن کے لئے
Vaginal Infection, Pain, Inflammation and Swelling
:علامات
- رحم کی سوزش ، ورم ، خارش اور سوجن، پیٹ کے نچلے حصے میں اینٹھن ، اور درد کی کفیت، جنسی رغبت میں کمی، خون کی کمی کے باعث مریضا نڈھال رہتی ہے، مریضا کو کھانسنے ، ہنسنے یا چھینکنے سے پیشاب پر کنٹرول نہیں رہتا ، ایسی علامات کے مکمل علاج کے لئے AS-25 قطرے اکسیر ہیں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔