Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Coca Q 10% v/v
Syzygium 1x 30% v/v
Acid Phos 2x 20% v/v
Moschus 8x 5% v/v
Uranium Nlt 30 5% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 70% (v/v)

AS-20

ذیابطیس (شوگر) کو کنٹرول کرنے کیلئے 

Diabetes Mellitus

:علامات

  • خون اور پیشاب میں شوگر لیول کا بڑھ جانا یا کم ہو جانا ، لبلبہ کا ٹھیک کام نہ کرنا ، پیشاب کا بار بار آنا ، جنسی کمزوری، اعصابی کمزوری، پیاس کا زیادہ لگنا، زخم دیر سے ٹھیک ہونا ۔ دانتوں میں درد اور خارش ۔  ایسی تماما علامات کے مکمل کنٹرول کے لئے  AS-20 قطرے اکسیر ہیں ۔  اس دوا کے اجزا  انسولین  بننے  کی رکاوٹ کو دور کرتے ہیں ۔ خون میں بڑھی ہی  شکر کی مقدار کو  متوازن کرتے ہیں اور گلوکوز  کو تحلیل کرنے میں مدد دیتے ہیں ۔ لبلبہ کی کارکردگی کو بہتر بنا کر جسم میں موجود  کاربوہائیڈریٹس  کی  بے اعتدالیوں  کو درست کرتے ہیں ۔  انسولین استعمال کرنے والے مریض ڈیبنول  ٹیبلٹ کا استعمال متواتر کریں ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Coca

کوکا