Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Adonis Vers | 30 | 2% | v/v |
---|---|---|---|
Velliriana | 3x | 2% | v/v |
Conveliriana | 3x | 2% | v/v |
Olender | 3x | 2% | v/v |
China | 2x | 5% | v/v |
Acid Phos | 2C | 2% | v/v |
Viscum Alb | 3x | 2% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 46% (v/v)
AS-09
لو بلڈ پریشر ، ہائی پوٹینشن کیلئے
Low Blood Pressure, Hypotension
:علامات
- لو بلڈ پریشر ، خون کا پتلا ہونا، سستی کمزوری، نیند کا غلبہ ، بے چینی ، غنودگی ، بے چینی کی نیند، آنکھوں کا بھوجھل ہونا، تھکاوٹ کا احساس، غشی کی کیفیت ، کام کرنے کو دل نہ کرنا، جسمانی قووت اور حرارت کی کمی، دوران خون کا صحیح طریقے سے کام نہ کرنا، دل کے افعال میں کمزوری، دل کا گھٹنا ۔ ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-9 قطرے اکسیر ہیں ۔ معاون کے طور پر الصحت کا الفا ٹون سیرپ استعمال کریں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔